PRIVATE

لاہور کی سڑکوں پر بھاگتا اور چھتوں پر کودتا لال جیکٹ پہنے یہ آدمی دراصل کون ہے؟ ایک سوال جس نے بڑے بڑوں کو چکرا کر رکھ دی

لاہور کی سڑکوں پر بھاگتا اور چھتوں پر کودتا لال جیکٹ پہنے یہ آدمی دراصل کون ہے؟ ایک سوال جس نے بڑے بڑوں کو چکرا کر رکھ دی

PRIVATE
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستانی پی ایس ایل کے جنون میں مبتلا ہیں اور ہر شخص کی توجہ دبئی میں ہونے والی اس کرکٹ لیگ کی طرف مرکوز ہے تاہم اسی دوران لاہور میں ایک ایسا واقعہ ہوا جس نے بہت سی معروف شخصیات سمیت لاکھوں پاکستانیوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی اور انہیں اب تک حیران کر رکھا ہے۔ ویب سائٹ mangobaaz.com کی رپورٹ کے مطابق یہ کوئی چھلاوا نما نوجوان ہے جو اندرون شہر کی چھتیں پھلانگتا اور گلیوں میں دوڑتا نظر آ رہا ہے لیکن کوئی یہ نہیں جانتا کہ یہ شخص کون ہے۔ پاکستانی بچے نے صرف 17سال کی عمر میں24کروڑ روپے کمالیے کئی اداکاروں اور اداکاراﺅں سمیت درجنوں پاکستانیوں نے اس چھلاوے کی اندرون شہر میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ جن میں کہیں یہ ایک چھت سے دوسری چھت پر چھلانگ لگا رہا ہوتا ہے۔ کہیں سڑک پر دوڑ رہا ہوتا ہے۔ کہیں اندرون کی معروف مسجد وزیرخان کے سامنے سپ